Duration 4200

Ppp minority wing celebrate 33 birthday party celebrate

Published 24 Sep 2021

کراچی ، پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ ضلع کورنگی کی جانب سے ، نوجوان فرزند بینظیر بھٹو ، چیرمین بلاول بھٹو ذرداری صاحب کی 33 ویں سالگرہ بڑے جوش و خروش سے منائی گئی اس موقع پر صدر پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ کراچی ڈویژن #مشتاقمٹو صاحب ، صدر منارٹی ونگ کورنگی رزاق تاج ، انفارمیشن سیکریٹری منارٹی ونگ کورنگی #آفتابمشتاق_مٹو و دیگر کارکنان نے چیرمین صاحب کی سالگرہ کا کیک کاٹا ، اس موقع پر کارکنان نے بھر انداز میں نعرے لگائے ، وزیر اعظم بلاول ، جاری کردہ میڈیا سیل پی پی پی منارٹی ونگ ضلع کورنگی

Category

Show more

Comments - 0