جہاں تم وہاں ہم کے پلیٹ فارم سے خبر شامل کرتے ہیں حجرہ شاہ مقیم جامع مسجد محمدی میں سیرت امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی جس میں خصوصی خطاب شیر پنجاب حضرت مولانا منظور احمد صاحب حضرت مولانا قاری بلال معاذ صاحب حضرت مولانا قاری سہیل اقبال محمدی صاحب حضرت مولانا طاہر ربانی صاحب حضرت مولانا اسقد ربانی صاحب اور دیگر علماء اکرام نے خطابات ارشاد فرمائے خصوصی کاوش محمد شفقت محمدی صاحب حاجی محمد منشاء طارق ریاض شفقت ندیم محمد اقبال نے کی
Category
Show more
Comments - 0
Related videos for حجرہ شاہ مقیم جامع مسجد محمدی میں سیرت امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی Ireland: