Making of Barf Ka Gola, Ichra Bazar Lahre. Lahore Street Food
موسم گرما کی تپتی دھوپ اور گولا
یوں تو گرمیوں کے آعاز میں ہی اچھرہ بھر میں گولے والے اپنی ریڑھیاں لیکر پہنچ جاتے ہیں لیکن خصوصی طور پر گولا پوائنٹ کی بات کی جائے تو ماضی میں جاویدمارکیٹ والے "پا پورے" کے گولے اپنی انفرادیت ک باعث مشہور تھے.
#IchraKiBatain #Gola